ڈیفنس بی، خاتون کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام

ڈیفنس بی، خاتون کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام

لاہور(خبرنگار)ڈیفنس بی کے علاقہ میں بیوہ خاتون کے پلاٹ پر قبضہ ما فیا کی کوشش ایس پی کینٹ کے حکم پر ناکام بنا دی گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ ڈیفنس بی کے علاقہ میں واقعہ سمال سوسائٹی میں نصرت بی بی نے 14 مر لے کا پلاٹ خرید رکھا تھا ۔ گز شتہ روز عثما ن عر ف عشما نی اوربابر وغیرہ نے قبضہ کی کوشش کی۔ اہل علاقہ نے 15پر کال کر کے پو لیس کو اطلاع دی جس پرایس پی کینٹ بلال ظفر نے فوری پو لیس کی نفری بھیج کر قبضہ ہو نے سے بچا لیا ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ درخواست آ ئی ہے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گیااور اس واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید : علاقائی