ٹریفک پولیس نے راوی پل کو ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ٹریفک کی روانی میں دشواری

ٹریفک پولیس نے راوی پل کو ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ٹریفک کی روانی میں ...

لاہور(خبرنگار) سٹی ٹریفک پولیس نے راوی پل کو ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دیاہے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی میں دشواری کا سامنا رہا۔ ٹریفک حکام کا کہناہے کہ راوی پل کی مرمت کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے ٹریفک کئی کئی گھنٹے بلاک رہتی ہے اور تعمیراتی کام میں خلل پڑتا ہے جس پر مجبوراً پل پر ہیوی ٹریفک کو بند کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...