آرمی چیف یو اے ای پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن النہیان سے ملاقات

آرمی چیف یو اے ای پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن النہیان سے ملاقات

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کی ابو ظہبی میں ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن النہیان سے ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عر ب امارات میں شہزادہ شیخ محمد بن النہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور پر بات چیت کی گئی ۔

مزید : صفحہ اول