سر گو دھا، ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

سر گو دھا، ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

سرگودھا( خصوصی رپورٹ ) ڈاکٹر نادیہ عزیز ایم پی اے نے ملک عزیزالحق , حاجی اقبال چیئرمین یونین کونسل، حاجی فاروق حسن کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے ،پی ٹی آئی قیادت نے ڈاکٹر نادیہ عزیز سے ملاقاتیں کی ہیں وہ این اے 90 سے پی ٹی آئی کی امیدوار ہونگی، دوسری جانب ترجمان ڈاکتر نادیہ عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت رابطے میں ہے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ کوئی بھی فیصلہ اپنے ساتھیوں اور ورکروں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

ڈکٹر نادیہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...