نوازشریف اور مریم نواز آج چشتیاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

نوازشریف اور مریم نواز آج چشتیاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

ڈاہرانوالہ (نامہ نگار) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز چشتیاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ ورکرز کنونشن مسلم لیگ (ن) کے پبلک سیکرٹریٹ میں ہوگا جس کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

ورکرز کنونشن

مزید : صفحہ اول