حکومت کے آخری دنوں میں حج کوٹہ کے حصول کیلئے دوڑ عروج پر پہنچ گئی

حکومت کے آخری دنوں میں حج کوٹہ کے حصول کیلئے دوڑ عروج پر پہنچ گئی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حکومت کے آخری دنوں میں حج کوٹہ کے حصول کی دوڑ عروج پر پہنچ گئی نئی انرول کمپنیوں کے حج کوٹہ کے لیے وفاقی وزیر مذہبی امور ،وزیر مملکت اور وفاقی سیکرٹری کے دفاتر میں ڈیرے،حج کوٹہ کے لیے نمبرز بڑھانے اور کوٹہ کے لیے سفارشیں ڈلوانے کا سلسلہ عروج پر ،وفاقی وزیر مذہبی امور سمیت وزارت کے تمام ذمہ داران حج کوٹہ کی تقسیم کا پنڈورا بکس کھولنے سے گریزاں، RSMکی طرف سے جاری کی گئی نمبرنگ کی فہرست حج فارمولیشن کمیٹی کی حتمی منظوری کے ساتھ آج یا کل وزارت کی ویب سایٹ پر جاری ہونے کا امکان ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...