نئی انرول کمپنیوں کا آج وزارتِ مذہبی امور کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان

نئی انرول کمپنیوں کا آج وزارتِ مذہبی امور کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) نئی انرول کمپنیوں نے آج وزارتِ مذہبی امور کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا۔دو ہزار سے زائد انرول کمپنیاں وزارتِ مذہبی امور کے دفتر اسلام آباد کے سامنے مظاہرہ کریں گی اور حج کوٹہ میرٹ پر دینے کے لئے ہم ہر قدم اٹھائیں گے نئی انرول کمپنیوں کا موقف۔ نئی انرول کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اگر اندر کھاتے کمپنیوں کی بندر بانٹ کرنی تھی تو کروڑوں روپے لگا کر نئی اور پرانی کمپنیوں کی سکرونٹی کا ڈرامہ کیوں کیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر