سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمدخان کو نگران وزیر اعظم مقرر کیا جائے: افضل خان

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمدخان کو نگران وزیر اعظم مقرر کیا جائے: ...

اسلام آباد(آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان کی بطور نگران وزیر اعظم تقرری ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ایک اہم اقدام ہوگا تمام سیاسی جماعتوں کو اس کی حمایت کرنی چاہیے ان خیالات کااظہار سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد افضل خان نیمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں نگران وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے مابین ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کا یہ مطالبہ ہے کہ بے داغٖ شہرت کے حامل شخص کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے۔

مزید : صفحہ آخر