تنظیم شہریان کی پاکستان زندباد کانفرنس 24مئی کو ہوگی،شفیق رضا

تنظیم شہریان کی پاکستان زندباد کانفرنس 24مئی کو ہوگی،شفیق رضا

لاہور(پ ر)تنظیم شہریان پاکستان کے چیئرمین اور معروف دینی و سماجی راہنما محمد شفیق رضا قادری نے بتایا ہے کہ تنظیم شہریان پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد کانفرنس 24مئی کوشام 5بجے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی کانفرنس میں مختلف دینی ،سیاسی و سماجی جماعتوں کے راہنما شرکت و خطاب کرینگے ۔جبکہ کانفرنس کے اختتام پر کنٹرول لائن پربڑھتی بھارتی جارحیت اوربھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کی۔ کیکیعام کیخلاف پاک فوج کے حق میں ایک مشترکہ قومی اعلامیہ بھی جاری کیا جائیگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...