28مئی کو سورج پاکستانی وقت کے مطابق 2بجکر 18منٹ پر بعدازدوپہر بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا

28مئی کو سورج پاکستانی وقت کے مطابق 2بجکر 18منٹ پر بعدازدوپہر بیت اللہ شریف کے ...

میلسی (سپیشل رپورٹر) 28مئی کوسورج پاکستانی وقت کے مطابق 2بجکر18منٹ پربعدازدوپہربیت اللہ شریف کے اوپرسے گزرے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

گا‘اس وقت بیت اللہ شریف کاسایہ نہیں ہوگا۔دنیابھرکے سایوں کارخ بیت اللہ شریف کی جانب ہوگا۔قبلہ رخ معلوم کرنے کیلئے وقت مقررہ پرچھڑی کے سایہ پرخط کھینچ دیں‘ اس خط پرشمالاً جنوباًزاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...