بریک ڈاؤن‘ این ٹی ڈی سی کی کارکردگی ناقص:وزارت توانائی

بریک ڈاؤن‘ این ٹی ڈی سی کی کارکردگی ناقص:وزارت توانائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بجلی کے ٹرانسمیشن سسٹم کو ناقابل اعتبار قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 مئی 2018ء کے بریک ڈاؤن کے بعد پاور ڈویژن نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا گیاہے۔(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پہلے ی این ٹی ڈی سی سے جواب طلب کرچکی ہے۔

وزارت توانائی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...