اٹارنی جنرل اشتراوصاف 5 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

اٹارنی جنرل اشتراوصاف 5 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن)اٹارنی جنرل اشتراوصاف 5 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے بتایاگیا ہے کہ اٹارنی جنرل اشراوصاف(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

امریکہ سے واپسی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے ذرائع کے مطابق اشتراوصاف نے حکومت کے خاتمے اور31 مئی تک اپنا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اٹارنی جنرل اشتراوصاف استعفیٰ دینے کے بعد لاہور میں وکالت کی پریکٹس کرینگے اس سے قبل اشتراوصاف ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں جبکہ اٹارنی جنرل اشتراوصاف وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔