پی پی رہنماء ذوالفقار علی بھٹو پی کے 50کے جنرل سیکرٹری مقرر

May 21, 2018


بخشالی(نمائندہ پاکستان ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذولفقار علی بھٹو PK.50کا جنرل سیکرٹری مقرر ،گزشتہ دس سالوں سے موصوف اسی عہدے پر فائز چلے آرہے ہیں ،ضلعی صدر نوابزادہ اورنگزیب خان ہوتی اور نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذولفقار علی بھٹو ذولفقار علی بھٹو کو پی کے 50کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ،موصوف گزشتہ دس سالوں سے اسی عہدے پر پارٹی کے لئے خدمات کی انجام دہی کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں