مردان میں پولیس افسران کی اکھاڑ بچھاڑ

مردان میں پولیس افسران کی اکھاڑ بچھاڑ

تخت بھائی(احمد زادہ مہمند ) ڈی پی او مردان خرم رشید کی آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل۔ انسپکٹر سعادت خان انچارج سیکورٹی مائینارٹی کو ایس ویچ تھانہ سا ڑوشاہ، انسپکٹر گو ہر تاج کو شعبہ تفتیش سے ایس ایچ او تھانہ خرکی، انسپکٹر نہا ر علی خان کو شعبہ تفتیش سے ایس ایچ او تھانہ شہباز گڑھی، انسپکٹر اقبال خان کو ٹریفک انچارج سے پو لیس لائن ، انسپکٹر محسن فواد کو ایس ایچ او تھانہ سٹی سے انچارج ٹریفک پو لیس، انسپکٹر بہار علی خان کو ایس ایچ او تھانہ شیخ ملتون سے شعبہ تفتیش انسپکٹر عجب خان ایس ایچ او تھانہ پار ہو تی سے ایس ایچ او تھانہ شیر گڑھ، انسپکٹر اعجاز خان کو انجارج جیل سیکیورٹی سے ایس ایچ او گھڑی کپورہ، سب انسپکٹر اندازخان انچارج سیکورٹی سیشن کورٹ سے ایس ایچ او تھانہ طورو، سب انسپکٹر عاشق حسین تھانہ صدر سے ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی، سب انسپکٹر مراد خان کو ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی سے ایس ایچ او تھانہ کاٹلنگ ، سب انسپکٹر نو ردراز خان کوتھانہ شیر گڑھ سے ایس ایچ او تھانہ رستم، سب انسپکٹر ارشد خان شعبہ تفتیش سے ایس ایچ او تھانہ شیخ ملتون انسپکٹر نور محمد خان ایس ایچ او تھانہ رستم سے ایس ایچ او تھانہ جبر، سب انسپکٹر گوہر علی خان کو ایس ایچ او تھانہ پار ہوتی ،سب انسپکٹر عبدالحکیم خان انچارج چوکی چار گلی ایس ایچ او تھانہ صدر ، سب انسپکٹر منظور خان کو ایس ایچ او تھانہ ساڑو شاہ سے ایس ایچ او تھانہ ولوند خوڑ سب انسپکٹر الطاف حسین ایس ایچ او تھانہ شہباز گڑھی ، پو لیس لائن سب انسپکٹر واجد خانایس ایچ او رتھانہ طورو سے پو لیس لائن ، سب انسپکٹر کریم خان ایس ایچ او تھانہ گھڑی کھپورہ سے پو لیس لائن ، سب انسپکٹر ممریز گل کو ایس ایچ او تھانہ چورہ سے پولیس لائن ، سب انسپکٹر دا ؤد خان ایس ایچ او تھانہ لوندخوڑ سے پولیس لائن ، سب انسپکٹر ریاض خان تھانہ کاٹلنگ سے پو لیس لائن ، سب انسپکٹر تاجبر شاہ ایس ایچ او تھانہ جبر سے پو لیس لا ئن ، سب انسپکٹر انور خان تھانہ شیر گڑھ سے شعبہ تفتیش ، سب انسپکٹر مہاد شاہ تھانہ شہباز گھڑی سے انچارج سیکورٹی کورٹ مردان، سب انسپکٹر علی زر خان تھانہ شیخ ملتون سے انچارج جیل سیکورٹی مردان اور سب انسپکٹر شہاب رشید کمانڈر آر آر یو (رورل) سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ پار ہوتی تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر