اقلیتی محنت کشوں کے گھروں میں آتشتزدگی ‘ 8 سالہ بچہ زد میں آکر چل بسا

اقلیتی محنت کشوں کے گھروں میں آتشتزدگی ‘ 8 سالہ بچہ زد میں آکر چل بسا

منٹھار(نامہ نگار)منٹھار ٹاؤن کی نواحی بستی مائی جوائی دی میڑھ میں اقلیتی محنت کش باطل جی،مہرو جی کے گھروں میں نامعلوم وجوہات کی بناء پہ آگ لگ گئی جس نے آنا فانا دیگر گھروں کا رخ بھی کر لیا،جس نے 3 گھروں کو جلا کر خاکستر کر دیا۔آٹھ سالہ بچہ بھی آگ کی لپیٹ میں آ کر موقع پر ہی جا بحق(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

ہو گیا جبکہ قربانی کے 13 جانور جن میں بکرے اور بیل شامل ہیں وہ بھی ہلاک ہو گئے اسی طرح دو بچیوں کا جہیز کا سامان مع گھریلو استعمال کی تمام اشیاء بھی تباہ ہو گئیں۔محنت کش باطل جی اور مہرو جی سانحہ برداشت نہ کرپا رہے تھے اورصدمہ سے بار بار بے ہوش ہوتے رہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...