سکھربیراج سے 4بوری بند لاشیں برآمد

سکھربیراج سے 4بوری بند لاشیں برآمد

سکھر(بیورو رپورٹ )سکھربیراج سے 4بوری بندتشددزدہ لاشیں برآمدہوئی ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمدہونے پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے،ریسکیوحکام کے مطابق لاشیں پرانی ہیں۔سکھربیراج کے مختلف گیٹس پرچارلاشیں ملی ہیں۔لاشیں پرانی ہونے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ریسکیوحکام نے لاشوں کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے روہڑی تعلقہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق لاشیں تشدد زدہ ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...