برائیلر گوشت 2 8 0روپے کلو فروخت‘ انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

برائیلر گوشت 2 8 0روپے کلو فروخت‘ انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گراں فروشوں کے آگے حکومت اور انتظامیہ بے بس ہو گئی‘ ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ مرغی کے گوشت کے نرخ 280روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔مرغی کا گوشت سفید پوش شہریوں کی(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

استطاعت سے دور ہو گیا۔ شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے کارروائی کرکے برائیلر مرغی کے گوشت کے نرخ 200روپے فی کلو سے کم کرانے کا مطالبہ کیاہے ۔

برائلر گوشت

مزید : ملتان صفحہ آخر