سیکرٹری پاور ڈویژن اور ایم ڈی پیپکو کے مابین کشیدگی

سیکرٹری پاور ڈویژن اور ایم ڈی پیپکو کے مابین کشیدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری پاور ڈویژن یوسف نسیم کھوکھر اور پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی ( پیپکو) کے منیجنگ ڈائریکٹر مصدق احمدخان کے مابین تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے وفاقی وزیر توانائی کو ایم ڈی پیپکو کو ہٹانے کے لئے کہا لیکن وفاقی وزیر (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

نے انکار کردیا جو وفاقی وزیر اور سیکرٹری پاور ڈویژن کے مابین بھی اختلافات کا سبب بن گیا۔ ایم ڈی پیپکو تو تبدیل نہیں ہوئے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن کو حکومت کی آئینی مدت کے خاتمے تک چھٹی پرجانا پڑتا ہے۔