سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمد ٗانتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمد ٗانتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(این این آئی) سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمدہونے پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ٗلاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے،ریسکیوحکام کیمطابق لاشیں پرانی ہیں۔سکھربیراج کے مختلف گیٹس پرچارلاشیں ملی ہیں ٗلاشیں پرانی ہونیکی وجہ سے شناخت نہیں ہوسکیں۔ریسکیوحکام نے لاشوں کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے روہڑی تعلقہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔