سکھربیراج سے چاربوری بند لاشیں برآمد ٗانتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

سکھربیراج سے چاربوری بند لاشیں برآمد ٗانتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

سکھر(این این آئی) سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمدہونے پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ٗلاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے،(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ریسکیوحکام کیمطابق لاشیں پرانی ہیں۔سکھربیراج کے مختلف گیٹس پرچارلاشیں ملی ہیں ٗلاشیں پرانی ہونیکی وجہ سے شناخت نہیں ہوسکیں۔ریسکیوحکام نے لاشوں کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے روہڑی تعلقہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر