پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل تقرر وتبادلوں کاسلسلہ جاری

پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل تقرر وتبادلوں کاسلسلہ جاری

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے الیکشن سے قبل تقرر وتبادلوں کاسلسلہ جاری رکھاہوا ہے اس سلسلے میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ میں مستقل سیکرٹری کو تعینات کر دیاگیا ہے ندیم ارشادکیانی کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کیاگیا ہے ندیم ارشاد کیانی پہلے سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ کمیونٹی کے طور پر کام کررہے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...