نواز شریف آج چشتیاں سے عوامی رابطہ مہم کے دوسر ے مرحلے کا آغاز کرینگے

نواز شریف آج چشتیاں سے عوامی رابطہ مہم کے دوسر ے مرحلے کا آغاز کرینگے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے دوسرے مرحلے میں آج ( پیر) کے روز چشتیاں میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور منتظمین کو اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والوں کیلئے افطار ی کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں 23مئی کو اٹک، 25مئی کو بھیرہ،28مئی کو نواب شاہ،یکم جون کو فیصل آباد( ڈجکوٹ)،5جون کو منڈی بہاؤ الدین اور8جون کو حافظ آباد میں خطاب کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...