نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نئے نام سامنے آگئے، یہ کون کونسے نام ہیں اور کس نے پیش کیے؟ بڑی خبرآگئی

نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نئے نام سامنے آگئے، یہ کون کونسے نام ہیں اور کس ...
نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نئے نام سامنے آگئے، یہ کون کونسے نام ہیں اور کس نے پیش کیے؟ بڑی خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دو نام پیش کیے گئے ہیں جن میں سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کو حتمی نام چننے کا مزید وقت دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ مزید ناموں پر بھی غور کرلیں اور منگل کو حتمی ناموں سے آگاہ کردیں۔

مزید :

سیاست -