نوبیاہتا اداکارہ سونم کپور نے اپنا منگل سوتر جسم کے ایسے حصے پر پہننا شروع کردیا جہاں کبھی کسی بھارتی لڑکی نے نہ پہنا

نوبیاہتا اداکارہ سونم کپور نے اپنا منگل سوتر جسم کے ایسے حصے پر پہننا شروع ...
نوبیاہتا اداکارہ سونم کپور نے اپنا منگل سوتر جسم کے ایسے حصے پر پہننا شروع کردیا جہاں کبھی کسی بھارتی لڑکی نے نہ پہنا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شادی شدہ ہندو لڑکیاں اپنی گردن میں منگل سوتر پہن کر رکھتی ہیں لیکن حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سونم کپور نے اپنا منگل سوتر جسم کے ایسے حصے پر پہننا شروع کردی جہاں کبھی کسی بھارتی لڑکی نے نہ پہنا۔

تفصیلات کے مطابق سونم کپور کے ان کے شوہر آنند آہوجاایک عرصے کی شناسائی کے بعد 8مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں جس میں ان کے قریبی دوستوں اور فیملی نے شرکت کی ، کانزفلم فیسٹول کے دوران سونم کپور کی شادی بھی میڈیا پر چھائی رہی اور اب مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

سونم کپور اپنی گردن کے گرد منگل سوترنہیں پہن رہیں بلکہ انہوں نے کلائی پر پہنناشروع کردیا جس کی تصاویر بھی سامنے آگئیں، جس میں دونوں میاں بیوی کے سٹار واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔

یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دولہا کی طرف سے تقریب کے دوران سونم کو پہنایاگیا منگل سوتر اصلی نہیں تھا بلکہ وہ کچھ خاص ہی تھا جو اداکارہ نے خود اپنے لیے ڈیزائن کروایا۔

مزید : تفریح