نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کامعاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کونوٹس جاری کردیا

نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کامعاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت ...
نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کامعاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کونوٹس جاری کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کے معاملہ پر پنجاب حکومت کومتفرق درخواست پرنوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کے معاملہ سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نابیناافرادکوملازمتیں نہیں دی جارہی ہیں۔اس پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کومتفرق درخواست پرنوٹس جاری کردیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور