عام انتخابات ان تاریخوں میں ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن نے سمری صدرمملکت کو بھجوا دی

عام انتخابات ان تاریخوں میں ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن نے سمری صدرمملکت کو ...
عام انتخابات ان تاریخوں میں ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن نے سمری صدرمملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری بھجوا دی۔جس میں 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں انتخابات کے حوالے سے کافی شش و پنج پایا جاتا ہے کہ آیا ملک میں انتخابات مقرر وقت پر ہوں گے بھی یا نہیں ، سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی مختلف آراءسامنے آ رہی ہیں تاہم الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے سمری صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردی ہے جس میں24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...