افغانستان کے صوبے پکتیکااورغزنی میں امریکی فورسز کا آپریشن،16دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبے پکتیکااورغزنی میں امریکی فورسز کا آپریشن،16دہشتگرد ہلاک
افغانستان کے صوبے پکتیکااورغزنی میں امریکی فورسز کا آپریشن،16دہشتگرد ہلاک

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے صوبے پکتیکااورغزنی میں امریکی فورسز کی کارروائی میں 16 دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعددزخمی ہو گئے ۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکااورغزنی میں امریکی فورسز نے کارروائی کی،اس کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 16دہشتگرد مارے گئے جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...