چیئرمین نیب کاوزیرہاؤسنگ اینڈورکس اکرم درانی کی غیرقانونی تقرریوں کانوٹس

چیئرمین نیب کاوزیرہاؤسنگ اینڈورکس اکرم درانی کی غیرقانونی تقرریوں کانوٹس
چیئرمین نیب کاوزیرہاؤسنگ اینڈورکس اکرم درانی کی غیرقانونی تقرریوں کانوٹس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے وزیرہاؤسنگ اینڈورکس اکرم درانی کیخلاف غیرقانونی تقرریوں کی شکایت پرنوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کومکمل جانچ پڑتال کاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وزیرہاؤسنگ اینڈورکس اکرم درانی کے خلاف لوگوں کوغیرقانونی طورپربھرتی کرنےکی شکایت آئی۔نیب نے اکرم درانی کیخلاف غیرقانونی تقرریوں کانوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کومکمل جانچ پڑتال کاحکم دے دیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...