پاکستان سٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی کا رجحان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی کا رجحان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں کارروبار 25 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا۔پاکستانی حصص بازار میں 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 41 ہزار 648 پرکیاجبکہ آج مجموعی طور پر 8 کروڑ 84 لاکھ حصص کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3ارب 70کروڑ روپے سے زائد رہی۔کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب 99 کروڑ روپے اضافے سے 8651 ارب روپے ہوگئی۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...