”مجھے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خود کہا کہ ۔۔۔“ آرمی چیف نے شیخ رشید کو آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے کیا بات کہی؟ سن کر نوازشریف کے پیروں تلے واقعی ہی زمین نکل جائے گی

”مجھے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خود کہا کہ ۔۔۔“ آرمی چیف نے شیخ رشید ...
”مجھے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خود کہا کہ ۔۔۔“ آرمی چیف نے شیخ رشید کو آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے کیا بات کہی؟ سن کر نوازشریف کے پیروں تلے واقعی ہی زمین نکل جائے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجھے خود کہاہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کو روکنے کیلئے پاک فوج کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر بھی اور باہر بھی کھڑے ہوں گے ۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ نواز شریف کی سوائے ضیا الحق کے کسی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی اور اب نواز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ جیسے شریف آرمی چیف کے ساتھ بھی نہیں بنی تو پھر اب نواز شریف اور فوج کی کبھی بھی نہیں بن سکتی۔ اس وقت فوج نواز شریف کو نفرت کی نظر سے دیکھتی ہے اور یہ فوج کے لئے نفرت کا نشان بن چکے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور