سوشل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیا ں ختم ہونے کی افواہیں، سٹیٹ بینک بھی میدان میں آگیا

سوشل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیا ں ختم ہونے کی افواہیں، سٹیٹ بینک بھی میدان میں ...
سوشل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیا ں ختم ہونے کی افواہیں، سٹیٹ بینک بھی میدان میں آگیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ ایکسچینج کمپنیاں ختم ہونے کی محض افواہیں ہیں، ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

جیونیوز کے مطابق سو شل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیاں ختم اور ڈالر صرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں پر ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیاں ختم ہونے کی محض افواہیں ہیں جو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے کو ایکسچینج کمپنیاں ختم ہوگئی ہیں اور ڈالر صرف بینکوں سے مل رہے ہیں۔

مزید : قومی