کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے

کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے
کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہڑتالی ڈاکٹرزسے ملاقات کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہڑتالی ڈاکٹرزسے ملاقات کریں گے ،مذاکرات میں صوبائی وزیراطلاعات،سیکرٹری ہیلتھ اوردیگرارکان شریک ہوں گے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزڈاکٹرزنے ایل آرایچ کی اوپی ڈی کو 2 روزکیلئے کھولنے کااعلان کیاتھا جبکہ صوبے کے دیگرہسپتالوں میں اوپی ڈیزاوردیگرسروسز بدستوربندہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور