پشاور ہائیکورٹ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیخلاف درخواست پروفاق اور مفتی منیب کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیخلاف درخواست پروفاق اور مفتی منیب کو ...
پشاور ہائیکورٹ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیخلاف درخواست پروفاق اور مفتی منیب کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کیخلاف درخواست پر وفاق اور مفتی منیب الرحمان کو نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،درخواست گزارنے عیدکاچانددیکھنے سے کمیٹی کوروکنے کی استدعا کردی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہاکہ آپ کوعید سے پہلے سنیں گے،عدالت نے وفاق اورمفتی منیب الرحمان کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔