آصف زرداری کاچیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کامطالبہ

آصف زرداری کاچیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کامطالبہ
آصف زرداری کاچیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کامطالبہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی، احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کامطالبہ کردیا، سابق صدر کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب نے انٹرویودےکرقوانین کی خلاف ورزی کی،چیئرمین نیب کےخلاف ایکشن لیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد