آصف زرداری سمیت 30 ملزمان کےخلاف نیب ریفرنس میں پیشرفت ،گواہوں کی فہرست احتساب عدالت میں جمع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 30 ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں 17 گواہوں کی فہرست احتساب عدالت میں جمع کروادی،گواہوں میں ایس ای سی پی کے سٹیٹ ڈائریکٹراحسن اسلم شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سمیت 30 ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،نیب نے جعلی اکاو¿نٹس کیس میں17 گواہوں کی فہرست عدالت میں جمع کرادی،گواہوں میں ایس ای سی پی کے سٹیٹ ڈائریکٹر احسن اسلم شامل ہیں،احسن اسلم آصف زرداری سمیت 30 ملزمان کیخلاف گواہی دیں گے۔