پشاور،عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کی تیاری،سمری وزیراعلیٰ کوارسال

پشاور،عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کی تیاری،سمری ...
پشاور،عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کی تیاری،سمری وزیراعلیٰ کوارسال

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کی تیاری کرلی ہے اور ڈاکٹرعبدالصمد سے متعلق سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی گئی،سمری پرسینئروزیرعاطف خان کے دستخط ہیں ،وزیراعلیٰ سے سمری کی جلدمنظوری کی درخواست کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹرعبدالصمد پرغیرقانونی بھرتیوںاورنوادرات چوری کاالزام ہے ،ڈاکٹر عبدالصمدکونیب نے الزامات پرگرفتارکیاتھا ، ڈاکٹرعبدالصمدنے ضمانت حاصل کررکھی ہے۔کے پی کے حکومت نے عبدالصمدکودوبارہ ڈائریکٹرآرکیالوجی تعینات کرنے کی تیاری کر لی ہے اورڈاکٹرعبدالصمد سے متعلق سمری وزیراعلیٰ کوارسال کردی گئی،سمری پرسینئروزیرعاطف خان کے دستخط ہیں ،وزیراعلیٰ سے سمری کی جلدمنظوری کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور