اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں،بلاول بھٹو کا وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر ٹوئٹ

اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع ...
اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں،بلاول بھٹو کا وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر ٹوئٹ

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتار کی خبر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ غربت نہیں،غریب مٹاؤ حکومت ہے، اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد