سکول کی استانی کی طالب علموں کے ساتھ انتہائی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

سکول کی استانی کی طالب علموں کے ساتھ انتہائی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ...
سکول کی استانی کی طالب علموں کے ساتھ انتہائی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

  

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ایک شادی شدہ خاتون سکول ٹیچر کی اپنے طالب علموں کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی جس پر اسے سکول سے نکال دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ خاتون ٹیچر نیوزی لینڈ کے شہر بلین ہیم میں واقع مارل برو بوائز کالج میں پڑھاتی تھی، جس کی ویڈیو سنیپ چیٹ پر لیک ہوئی ہے جس میں وہ اپنے 6طالب علموں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر رہی ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ٹیچر شادی شدہ اوردو بچوں کی ماں ہے اور اس کا شوہر پولیس آفیسر ہے۔ ویڈیو میں موجود ایک طالب علم کی والدہ کا کہنا ہے کہ ”ہم اپنے بچوں کو کالج میں پڑھنے کے لیے بھیجتے تھے لیکن اس ٹیچر نے ہمارے اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ “کالج کی انتظامیہ نے یہ معاملہ پولیس کو ریفر کر دیا ہے اور وہ اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کالج انتظامیہ کی طرف سے ویڈیو میں موجود طالب علموں کے والدین کو خط لکھا گیا ہے جس میں انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ اس حساس معاملے کی مکمل تحقیقات کروائیں گے اور ذمہ داروں کو سزا دلوائی جائے گی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس