آصف زرداری نے مریم اور بلاول کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

آصف زرداری نے مریم اور بلاول کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
آصف زرداری نے مریم اور بلاول کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ اب بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز سمیت ینگ لیڈر اپوزیشن کی قیادت کریں گے ۔

جیونیوز کے مطابق سابق صدر نے کہا کہ اب بلاول اور مریم سمیت ینگ لیڈر اپوزیشن کی قیادت کریں گے ، حکومت کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد مضبوط ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب نے انٹرویو دیا ہے تو ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے،چیئرمین نیب کا عہدہ انٹرویو کی اجازت نہیں دیتا ہے ۔

مزید : قومی