سینیٹر مولابخش چانڈیونے حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

سینیٹر مولابخش چانڈیونے حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے
سینیٹر مولابخش چانڈیونے حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ حکومت انتشار پیدا کرنا چاہتی ہے تاکہ کوئی پوچھ نہ سکے کہ یہ کیا کررہے ہیں؟

جیونیوز کے مطابق سینیٹر مولابخش چانڈیونے کہا کہ حکومت نے سینیٹ کومذاق بنا رکھا ہے ، ہماری ترقیاتی سکیمیں اورفنڈز روک دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں تاکہ کوئی پوچھ نہ سکے کہ کیا کیا ہے ،شہباز شریف نے غیر مشروط حمایت کی پیشکش کی تھی ۔

مزید : قومی