اسلام آبادہائیکورٹ نے چڑیاگھرکیس کافیصلہ سنادیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے چڑیاگھرکیس کافیصلہ سنادیا
اسلام آبادہائیکورٹ نے چڑیاگھرکیس کافیصلہ سنادیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے چڑیاگھرکیس کافیصلہ سنادیا ،عدالت نے چڑیاگھر کے ہاتھی "کاون" کورہاکرنے کاحکم دیدیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ سہولت کے بغیرجانوروں کوقیدرکھناغیرقانونی ہے،چڑیاگھرکے تمام جانوروں کومحفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کیاجائے،ہاتھی کےساتھ 36 سال سے ہونے والے ظلم کواب ختم ہوناچاہئے،"کاون" کوپاکستان یابیرون ملک محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کیاجائے،عدالت نے کہاکہ چڑیاگھرکے تمام جانوروں کومحفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -