منی لانڈنگ کیس کی سماعت، و ز یر اعظم اور وزیر اعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، و ز یر اعظم اور وزیر اعلیٰ عدالت میں پیش 
منی لانڈنگ کیس کی سماعت، و ز یر اعظم اور وزیر اعلیٰ عدالت میں پیش 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینٹرل سپیشل کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت شروع ہو گئی ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ عدالت میں پیش ہوئے ہیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سپیشل کورٹ میں پیشی پر کہا کہ میں عدالتوں کا احترام کرتا ہوں اس لیے پیش ہوا ہوں،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی عدالت پیشی پرسائیلین ،وکیلوں کو اندر نہ داخل ہونے دیا گیا جس پر سپیشل کورٹ کے فاضل جج نے غصے کا اظہار کیا اور ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو طلب کر لیا، عدالتی اہلکار نے بتایا کہ عدالت کا پیغام دونوں افراد کو پہنچا دیا ہے لیکن وہ عدالت میں آنے کیلئے تیار نہٰیں ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -