آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات 
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات میں دفاعی امور اورسیکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

قومی -