ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی
ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی
سورس: Instagram/dollyofficial1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنیوالی ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

یاد رہے کہ جنگل میں آگ لگنے کی  ویڈیو وائرل  ہونے پر  نوشین سید عرف ڈولی پر جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

مزید :

تفریح -