سندھ میں پانی کی شدیدکمی ،تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگا،ارسا

سندھ میں پانی کی شدیدکمی ،تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ ...
سندھ میں پانی کی شدیدکمی ،تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگا،ارسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی شدت اختیار کر گئی ہے انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا)کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم کا پانی 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگا۔
نجی ٹی وی سما کے مطابق سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی 53فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ ارسا نے صوبے کو کم پانی استعمال کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ،ارساکا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹے میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگا۔