شیریں مزاری کو اغوا کیا گیا ، عدالت اس کا نوٹس لے ، بابر اعوان 

شیریں مزاری کو اغوا کیا گیا ، عدالت اس کا نوٹس لے ، بابر اعوان 
شیریں مزاری کو اغوا کیا گیا ، عدالت اس کا نوٹس لے ، بابر اعوان 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ہم ان لوگوں کو ماڈل ٹاون جیسا نہیں کرنے دیں گے ،یہ اغواہے عدالت اس کا نوٹس لے۔

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ2مطالبے کرتا ہوں پولیس کے ریکارڈ کو قبضے میں لیا جائے تا کہ اس میں ردوبدل نہ ہو سکے ، اس معاملے پر عدالت سے بھی رجوع کیا جائیگاان کا مزید کہنا تھا کہ کارکنان کو کہتا ہوں کہ تیاری پکڑ لیں ، کرائم منسٹر آزادی مارچ کی ہوا کو بھی نہیں روک سکتا۔

مزید :

قومی -