ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج ...
 ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے تحت درج کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ حیدرآباد کےتھانہ بی سیکشن میں درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریاستی اداروں کےخلاف گفتگوکرنےکےتحت درج کیاگیا، مطیع اللہ جان کےیو ٹیوب چینل میں گفتگوپر دفعہ 131،153،505 کااطلاق ہوتا ہے۔

مزید :

قومی -