لاہور جی پی او چوک بم دھماکہ کیس: عدالت نے ملزم شہزاد کو بری کردیا

لاہور جی پی او چوک بم دھماکہ کیس: عدالت نے ملزم شہزاد کو بری کردیا
لاہور جی پی او چوک بم دھماکہ کیس: عدالت نے ملزم شہزاد کو بری کردیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جی پی او بم دھماکہ کیس کے ملزم شہزاد کو عدالت نے بردی کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر تین نے کوٹ لکھپت جیل کے اندر کیس کی سماعت کی۔عدالت نے فیصلے میں کہاکہ پراسیکیوشن مقدمہ ثابت نہیں کرسکی ، شہادتیں ناکافی اور ملزم کے خلاف جرم ثابت نہیں کرتیں جس پر ملزم کو بری کیاجاتاہے۔ملزم شہزاد کے خلاف 2008ءمیں چالان پیش کیاگیاتھااوراُس پر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام ہے ۔

مزید : لاہور