ادکارہ میرا کا سال پیدائش کا انکشاف

ادکارہ میرا کا سال پیدائش کا انکشاف
ادکارہ میرا کا سال پیدائش کا انکشاف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نت نئی خبروں کا موضوع بننے والی پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی تاریخ پیدائش کا ”انکشاف“ کر ہی ڈالا۔نجی چینل کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ پر تاریخ پیدائش لکھ کر سب کو حیران کردیاہے جہاں اُنہوں نے دی میراجی بورن 1985ءکر دیاہے ۔ سال پیدائش کا ”انکشاف “اپنی جگہ لیکن محسوس ہوتاہے کہ ”ابھی تو میں جوان ہوں “۔

مزید : تفریح