ممبر قومی اسمبلی چوہدری تصدق مسعود مستعفی

ممبر قومی اسمبلی چوہدری تصدق مسعود مستعفی
ممبر قومی اسمبلی چوہدری تصدق مسعود مستعفی

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر قومی اسمبلی چوہدری تصدق مسعودنے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیاہے ۔پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے چوہدری تصدق نے بتایاکہ پارٹی نے اُنہیں ترقیاتی فنڈز نہیں دیئے جس کی وجہ سے اُنہوں انتہائی قدم اُٹھایا۔اُنہوںنے بتایاکہ پارٹی نے دوران الیکشن کئی وعدے کیے لیکن تاحال پور ے نہیں ہوسکے ۔

مزید : گوجرانوالہ